سینما پروجیکٹر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ مشین جس کے ذریعے فلم پردے پر دکھائی جاتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ مشین جس کے ذریعے فلم پردے پر دکھائی جاتی ہے۔